قابض علی التسلسل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قانون) قابض علی التسلسل سے وہ شخص مراد ہے جو بالبدل کسی پر امیسری نوٹ یا ایسے بل آف ایکسچینج یا چیک کا قابض ہو جا حامل کو قابل ادا ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) قابض علی التسلسل سے وہ شخص مراد ہے جو بالبدل کسی پر امیسری نوٹ یا ایسے بل آف ایکسچینج یا چیک کا قابض ہو جا حامل کو قابل ادا ہو۔